Maulana Muhammd Ameer Bandhyalvi مولانا محمد امیر بندیالوی

مولانا محمد امیر بندیالوی دیوبندی مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے عالم دین تھے۔ 1914ء میں ضلع خوشاب کے مشہور گاؤں بندیال میں مولوی فضل کریم کے ہاں پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق ایک علمی گھرانے سے تھا۔ آپ کے…