ہمارا مقصد : کتاب علم سکھانے کا سب سے بڑا ذریعہ ہے اور تنہائی میں بہترین دوست ہے مطالعہ انسان کے زندگی میں مثبت تبدیلی لاتی ہے اس لیے یہاں پر تمام کتابیں خالص نیک نیتی اور قارئین کے سہولت کے لیے شیئر کی جاتی ہیں۔ اور یہ تمام مواد/کتب پہلے ہی سے انٹرنیٹ پر موجود ہیں جو کہ واٹس ایپ ،ٹیلی گرام ، یا ویب سائٹ سے ڈاؤن لوڈ کیے گئے ہیں یہاں صرف سہولت کے لیے تمام کتابوں کو خالص علمی، تحقیقی اور تبلیغی مقاصد کے لیے پیش کی جاتی ھیں نیز یہ کتب اگلی نسلوں کے لئے بطور علمی ورثہ محفوظ بنانے کی ایک کوشش ہے۔ لھذا کسی قسم کے مالی یا مادی نفع کے لیے استعمال نہ کریں اگر کوئی ان کتب کو کسی بھی طرح مثلا موبائل ایپ، آڈیو ویڈیو بکس کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں تو مصنف یا ناشر سے رابطہ کرکے اجازت لیں مزید یہ کہ اس ویب سائٹ پر موجود کتب کے جملہ حقوق بحق مصنفین و ناشرین محفوظ ہیں کتاب کو اصلی صورت میں شئیر کیا جاتاہے۔ ہمارا مقصد قارئین کومختلف نئے کتب سےآشنا کرانا ہے ۔اس سے مصنف/مؤلف /پبلشر کی کتاب کی تشہیر ہوجاتی ہے ۔ اور کتاب پسند آنے پر لوگ اس کتاب کو کتب خانے سے خریدتے ہیں۔
قارئین کے لیے تجویز: اگر آپ اپنی پڑھائی کے بارے میں سنجیدہ ہیں، تو آپ کو پی ڈی ایف میں ای بکس/کتابوں پر کبھی غور نہیں کرنا چاہیے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ الیکٹرانک آلات آپ کی توجہ ہٹاتے ہیں اور پی ڈی ایف پڑھتے ہوئے تناؤ کا باعث بھی بنتے ہیں۔ برائے مہربانی، اور اسے پبلشرز سے باضابطہ طور پر خریدیں اور اپنی صلاحیتوں کو موثر اور زیادہ اعتماد کے ساتھ استعمال کریں تاکہ آپ اس کے مطالعے سے کما حقہ فیض یاب ہوسکے کیوں کہ موبائل یا لیپ ٹاپ میں مطالعہ کرنے سے وہ نورانیت اور تاثیر نصیب نہیں ہوتی اور نہ ہی اتنی پائیدار ہوتی ہے جو کہ ایک اصلی کتاب سے ہوتی ہے۔ اس سے پبلشر کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ۔
آپ کی مواد اب ہٹا دی جائے؟: بعض پبلشرز/ صاحب کتاب نے خود رابطہ کیا ہے کہ ہمارے کتاب کو شئیر کیا جائے بعض سے ہم نے رابطہ کیا ہے اور بعض کتب کو انٹرنٹ سے ڈاون لوڈ کرکے شئیر کیا گئےہیں اگر پھر بھی کسی پبلشر، مصنف یا مؤلف کتاب یہ لگے کہ اب یہ مزید شئیر نہیں ہونی چاہئے تو برائے کرم ہمارے ساتھ رابطہ کریں آپ کا مواد ہٹا دیا جائے گا ۔
نئے کتب کا اضافہ : ہم روزانہ کی بنیاد پر اس میں مزید کتب شامل کر رہے ہیں اور اس میں مزید بہتری لا رہے ہیں اس لیے نئے شامل شدہ کتب کے لیے آپ ہفتے میں ایک بار ہماری ویب سائٹ یا پلے اسٹور کا چکر لگایا کریں تاکہ آپ کو کتب یا ایپ اپڈیٹس سے خبردار رہ سکے ۔
اعلان براءت : چونکہ یہاں سے مختلف مکتبہ فکر کے کتب شئیر کیے جاتے ہیں اس لیے ہماری ویب سائٹ یا پلے سٹور اکاؤنٹ سے شائع شدہ کسی بھی کتاب کی مضامین سے ہمارا متفق ہونا ضروری نہیں ہم کسی کتاب کے مضامین کے ذمہ دار نہیں کیوں کہ کتاب کا مصنف / مؤلف اس کا جواب دہ ہوتا ہے ہم مکمل طور پر ان سے دست بردار ہیں۔ ہم نے صرف ان کو بطور معلومات شئیر کیا ہے ان کو صرف بطور معلومات اور تحقیق ہی پڑھا اور ڈاون لوڈ کیا جائے ۔
احباب کے ساتھ شئیر کریں۔ اس کام پر ہمارابہت ساراوقت اور وسائل خرچ ہوجاتے ہیں اس لیے اگر آپ کو ہماری یہ کاوش اچھی لگے اور آپ کو اس سے سہولت ملےتو احباب کے ساتھ ضرور شئیر کریں اور پلے سٹور پر ہمیں 5 سٹارز کا Review ضرور دیےتاکہ ہماری کچھ حوصلہ افزائی ہوسکے۔ مزید یہ کہ پبلشر، صاحب کتاب، سکین کرنے والے اور ہمیں دعاؤں میں ضرور یا د رکھیں کہ اللہ پاک ان سب کی یہ کاوش زریعہ مغفرت بنائے آمین کیونکہ ان سب کی بدولت
یہ ممکن ہوا۔
رابطے کے لیے : اگر آپ بھی اپنی کتاب ( اگر معیاری ہو) ہمارےپلے سٹور یا ویب سائیٹ پر پبلش کرنا چاہے اور یا آپ کے پاس مزید رہنمائی، قیمتی تجاویز اگر ہو تو رابطہ کریں ۔ والسلام
Gmail: maktaba.tul.ishaatofficial@gmail.com
تمام کتب کے جملہ حقوق بحق مصنفین و ناشرین محفوظ ہیں۔۔۔ کتابوں کو خالص علمی، تحقیقی اور تبلیغی مقاصد کے لیے پیش کی جاتی ہیں
© All rights reserved.