زیر تبصرہ کتاب ” یامحمد ص کا شرعی حکم از مولانا عبداللہ چارباغی” اس مسئلے کو واضح کیا گیا ہے اور دلائل سے ثابت کیا گیا ہے کہ یا محمد پڑھنا قرآن و حدیث کی روشنی میں صراحت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بی عزتی ہے۔ لہذا اس سے اجتناب کیا جائے اور اگر اس عقیدے سے پڑھا جائے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہماری آواز کو ہر جگہ سے سن سکتے ہیں تو یہ صراحتاً شرک ہے
