فقہ حنفی کی مشہور و معروف کتاب “ہدایہ” کی اردو شرح مولانا گل نصیب خان کی ایک عظیم علمی خدمت ہے۔ یہ شرح نہ صرف علماء اور مدرسین کے لئے بلکہ طلباء کے لئے بھی یکساں مفید ہے۔