Mufti Muhammad Muslim Charsadda مفتی مسلم چارسدہ

مفتی مسلم چارسدہ

مفتی صاحب  ایک شخصیت جن کی ذات بندہ کے لیے ایک مثالی وہمہ جہت استاذ ہی نہیں، بلکہ محبت وعقیدت کا مرکزبھی ہے جنہوں نے زمانہ بھر میں اپنی علمی رفعت وسطوت، فکری وسعت، فقہی بصیرت اور ہمہ جہت انقلاب آفریں خدمات کے اَن مِٹ وزندہ جاوید نقوش قائم کیے ہیں- جو اسلامی مالیات وجدید اقتصادیات میں  عالمی  سطح پر سند کا درجہ رکھتے ہیں- جو عالم اسلام کے ماتھے کاسجتا ہوا جھومرہے – جن کی ذاتِ والا صفات، علم وعمل کا حسین مرقع، زہد وتقوی اور سادگی کا خوبصورت پیکر اور وصفِ اعتدال کی بہترین علامت ہے۔

احسن الھدایات الی مضامین السور والرکوعات۔مفتی محمد مسلم نستوی
احسن الھدایات الی مضامین السور والرکوعات۔

گلدستہ احادیث مکمل از مفتی مسلم چارسدہ
گلدستہ احادیث مکمل از مفتی مسلم چارسدہ

Leave a Reply