الشیخ عبدالشکور دیر ضلع خیبر پختونخواہ سے تعلق رکھتا ہے ۔وہ ہر فن میں نہایت ماہر ہے وہ صرف ، منطق ، علم بیان، علم معانی، علم بدیع، ،آصول فقہ، تقابل ادیان کا ماہر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک بہترین مناظر بھی ہے جس نے کئ مناظروں میں اہل باطل کو عبرت ناک شکست دی ہےجو اب بھی ریکارڈ پر موجود ہے
ہر سال وہ اپنے مدرسے میں دورہ تفسیر پڑھاتے ہیں جو تیس سال سےزائد عرصے سے جاری ہے

وہ ایک نہایت عاجز اور مہمان نواز انسان بھی ہے۔ بہت سے کتب کا مصنف بھی ہے کو کہ نیچھے دیے گئے ہیں۔ مطلوبہ کتاب کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے کتاب کے کور پیج پر کلک کریں۔ وہ جماعت اشاعت التوحید والسنۃ دیر کا امیر بھی ہے۔


