Tafseer Anwaar ul Bayan fi Kashfi Asrar Ul Quran تفسیر انوار البیان

Tafseer Anwaar ul Bayan fi Kashfi Asrar Ul Quran تفسیر انوار البیان
PDF Viewer and Downloader

Download PDF

Online Study

Share Book

Install Our Apps
Link Copied!

Tafseer Anwaar ul Bayan fi Kashfi Asrar Ul Quran by Mufti Muhammad Ashiq Ilahi
تفسیر انوار البیان مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ

مولانا تقی عثمانی مدظلہ کے بقول مولانا مفتی محمد عاشق الٰہی مہاجر مدنیؒ کو اللہ تعالیٰ نے دین متعین کی خدمت کے لیے منتخب کیا ہے ۔اللہ تعالیٰ نے مولانا کونہ صرف علم و فضل اور بصیرت و حکمت کے صدق و اخلاص کی دولت سے مالا مال فرمایا ہے بلکہ انہیں دل پر سوز کی نعمت سے بھی سرفراز فرمایا ہے ۔اس لیے ان کے اندر سادہ الفاظ میں دلوں پر اثراندازہونے کی وہ غیر معمولی صلاحیت ہےجو فصاحت و بلاغت اور اردو کی ادبیت سے زیادہ مولانا کی عبارت سادہ، سلیس، انداز بیان ہلکہ پھلکہ،الفاظ عام فہم اور اسلوب بیان پر اثر ہے۔سبب نزول لکھنے کا خاص اہتمام کیا گیا ہے اورکوشش کی گئی ہے کہ ترجمہ تحت اللفظ ہواور با محاورہ بھی ۔طالبان علوم القران کے لیے یہ تفسیر ایک نعمت سے کم نہیں۔۔ سلیس اور عام فہم زبان میں اردو کی سب سے پہلی مفصل اور جامع تفسیر، اور تفسیر القرآن بالحدیث کا خصوصی اہتمام، دلنشین انداز میں احکام و مسائل اور مواعظ و نصائح تفسیر القرآن بالقرآن کی تشریح، اسباب محصول کا مفصل بیان ، تفسئیر وحدیث اور کتب فقہ کے حوالوں کے ساتھ ایک خلوص بھرے جذبے کی پیداوار ہوتی ہے

Leave a Reply