تفسیر ذخیرۃ الجنان فی فھم القرآن، علم التفسیر کے میدان میں ایک عظیم الشان اور منفرد درسی تفسیر ہے جو شیخ الحدیث مولانا سرفراز خان صفدر کے افادات پر مبنی ہے۔ اس کتاب کی جمع و ترتیب مولانا محمد نواز بلوچ نے کی ہے،