الجامع لاحکام القرآن جو تفسیر قرطبی کے نام سے معروف ہے، اسلامی دنیا کی جلیل القدر تفاسیر میں سے ایک ہے۔ اس تفسیر میں امام قرطبی نے قرآن کے معانی کی وضاحت اور احکام کی تفصیل پر خصوصی توجہ دی ہے۔