Da Salafiyano Haqiqat ao Da Ahnafo Haqqiat Pashto PDF by Maulana Abdul Razziq Kadnawi
نام : د سلفیانو حقیقت او د احنافو حقیت پشتو
مصنف: مولانا عبدالرازق کدنوی
موضوع : اختلاف مابین غیر مقلدین و احناف
ناشر: مدرسہ محمدیہ دارالافتاء والحدیث نورزئی چوک بلوچستان
کتاب د سلفیانو حقیقت او د احنافو حفیت موضوع اختلاف مابین غیر مقلدین و احناف پر پشتو زبان کی سب سے جامع، مدلل اور مستند تصنیف ہے۔ یہ کتاب موجودہ دور کے سب سے بڑے فتنہ یعنی غیر مقلدیت (سلفی/اہل حدیث گروہ) کے عقائد، دعوؤں اور طریقہ کار کی علمی، حدیثی اور فقہی تحقیق کرتی ہے اور ثابت کرتی ہے کہ فقہ حنفی اور تقلید ائمہ اربعہ ہی اہل سنت والجماعت کا مسلک ہے۔ یہ کتاب مولانا عبدالرازق کدنوی (استاذ جامعہ محمدیہ نورزئی، بلوچستان) کی عرق ریزی اور عرصہ دراز کی تحقیق کا نتیجہ ہے، جسے مدرسہ محمدیہ دارالافتاء والحدیث نورزئی چوک، بلوچستان نے شائع کیا ہے۔
شیخ آف حدیث و تفسیر مفتی عبدالرازق صاحب جو کہ کوئٹہ کے علاقے خروت آباد میں واقع مدرسہ محمدیہ کے مفتی و شیخ الحدیث ہیں، 44 کتابوں کے مصنف ہیں، جو اس وقت پی ڈی ایف فارمیٹ میں مکتبۃ الاشاعت ویب سائٹپر دستیاب ہیں، جن سے آپ رجوع کر سکتے ہیں۔