Raozat ul Nazir Wa Junnat ul Munazir by Maulana Siddiq Akbar
روضۃ الناظر و جنۃ المناظر از مولانا صدیق اکبر
روضة الناظر وجنة المناظر علم مناظرہ کے موضوع پر ایک شاہکار کتاب ہے جو باطل فرقوں کے رد کے لیے اصول مناظرہ اور مباحثہ کو جامع انداز میں پیش کرتی ہے۔ اس کتاب کی تقریظ دو معروف علماء علامہ ظفر احمد الباجوری اور علامہ توصيف احمد التوحيدي نے کی ہے۔ یہ کتاب طلباء علم کے لیے مناظرے کے اصول و ضوابط میں انتہائی مفید ثابت ہوگی۔