
Maulana Abdul Razziq Kadnawi
Al Kitaab al Ajjaaf fi al Asmaa wal Ansaab Arabic PDF by Maulana Abdul Razziq Kadnawi
نام : الکتاب العجاف فی الاسماء والانساب عربی
مصنف: مولانا عبدالرازق کدنوی
موضوع : انبیاء کے نام اور القابات
ناشر: مدرسہ محمدیہ دارالافتاء والحدیث نورزئی چوک بلوچستان
مصنف کا تعارف شیخ الحدیث والتفسیر مفتی عبدالرازق صاحب جو کہ کوئٹہ کے علاقے خروت آباد میں واقع مدرسہ محمدیہ کے مفتی و شیخ الحدیث ہیں، 44 کتابوں کے مصنف ہیں، جو اس وقت پی ڈی ایف فارمیٹ میں مکتبۃ الاشاعت ویب سائٹ پر دستیاب ہیں، جن سے آپ رجوع کر سکتے ہیں۔